اونٹ کا گوشت کھانے سے وضوء ٹوٹ جاتا ہے ، اسلئے اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضوء واجب ہوجاتا ہے جیسا کہ نبی ﷺ نے فرمایا
” توضؤوا من لحوم الابل ولا تتوضؤوا من لحوم الغنم ” ( جامع الترمذی : 81 )
ترجمہ : اونٹ کے گوشت کھانے سے وضوء کرو اور بکری کا گوشت کھانے سے وضوء نہ کرو ۔
” ان رجلا سال النبی ﷺ انتوضا من لحوم الابل قال نعم "( صحیح مسلم : 36)
ترجمہ : ایک آدمی نے نبی ﷺ سے پوچھا کہ کیا ہم اونٹ کے گوشت کھانے سے وضو کریں تو آپ ﷺ نے فرمایا ہاں ۔
التقوى 2023 - كل الحقوق محفوظة
Leave Your Comments