اذان اور اقامت صرف مردوں کے لئے ہے ، عورتوں کے لئے نہیں ہے
بیہقی نے عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کی یہ روایت بیان کی ہے کہ
لیس علی النساء اذان ولا اقامۃ ( السنن الکبری : 1959)
ترجمہ : عورتوں کے لئے اذان و اقامت نہیں ہے ۔
لہذا عورتوں کے لئے شرعی حکم یہ ہے کہ وہ اذان و اقامت کے نہ کہے ۔
ھذا ماعندی وا للہ اعلم بالصواب
التقوى 2023 - كل الحقوق محفوظة
Leave Your Comments