• مسجد محتسب ، دھلی انڈیا
  • پیر سے ہفتہ 8:00 - 18:00
Follow Us:

نفاس والی عورتوں کا گھروں سے باہر نکلنا

نفاس والی عورتیں بھی دوسری عورتوں ہی کی طرح ہیں بوقت ضرورت ان کے لیے بھی گھروں سے باہر جانے میں کوئی حرج نہیں اور اگر ضرورت نہ ہو تو پھر تمام عورتوں کے لیے لازم ہے کہ وہ اپنے گھروں ہی میں رہیں ارشاد باری تعالی ہے

وقرن في بيوتكن ولا تبرجن تبرج الجاهليه الاولى

اور اپنے گھروں میں ٹھہری رہو اور جس طرح پہلے یعنی جاہلیت کے دنوں میں اظہار زینت کرتی تھی اس طرح زینت نہ دکھاؤ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

Share This:

Leave Your Comments

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

التقوى 2023 - كل الحقوق محفوظة