• مسجد محتسب ، دھلی انڈیا
  • پیر سے ہفتہ 8:00 - 18:00
Follow Us:

نماز میں سورۃ الفاتحہ

نماز میں سورۃ فاتحہ پڑھنا ہر مصلی کے لئے واجب ہے کیونکہ بغیر سورۃ فاتحہ کے نماز نہیں ہوتی ہے ۔ جیسا کہ صحیح بخاری کی روایت ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ” لا صلاۃ لمن لم یقراء بفاتحۃ الکتاب ” کہ جس نے نماز میں سورۃ فاتحہ نہیں پڑھی اس کی کوئی نماز نہیں ۔

ھذا ماعندی واللہ اعلم بالصواب

Share This:

Leave Your Comments

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

التقوى 2023 - كل الحقوق محفوظة