وضوء کے بغیر نماز کا حکم
وضوء کے بغیر کوئی نماز نہیں ہے کیونکہ نماز کے لئے وضوء شرط ہے اور جب شرط ہی نہیں پائی جائے گی تو نماز کہاں سے پائی جائے گی کیونکہ یہ قاعدہ ہے کہ ” اذا فات الشرط فات المشروط ” جب شرط نہ پائی جائے تو مشروط بھی نہیں پائی جائے گی ۔
ھذا ماعندی واللہ اعلم بالصواب
التقوى 2023 - كل الحقوق محفوظة
Leave Your Comments