سوال
کیا کوئی شخص جو زندگی بھر حرام کمائی کیا ہو اگر وہ حج بیت اللہ کے لئے جاتا ہے توکیا ایسا کرنا صحیح ہوگا ۔
جواب
اللہ تبارک وتعالی پاک ہے اور پاکیزگی کو پسند فرماتاہے اور اپنے بندوں کو پاکیزگی کو حکم دیتا ہے اسی طرح گندگی سے بچنے کا تاکیدی حکم دیتا ہے
اللہ اور اس کے رسول نے ہمیں رزق حلال کو حلال طریقے سے حاصل کرنے کا حکم دیتا ہے حرام رزق اور حرام طریقوں سے منع فرماتا ہے اور اگر کسی نے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی نافرمانی کرتے ہوئے حرام کمائی کی تو اس کے لئے دنیا و آخرت میں سزا ہے اور اس کمائی سے کیا ہوا کوئی بھی عمل اللہ کو پسند نہیں اور نہ ہی اسے قبول کرتا ہے ۔
التقوى 2023 - كل الحقوق محفوظة
Leave Your Comments