• مسجد محتسب ، دھلی انڈیا
  • پیر سے ہفتہ 8:00 - 18:00
Follow Us:

نماز ضحی کا وقت اور تعداد

نماز ظہر سنت مستحب ہے اس کی کم از کم دو رکعت اور زیادہ سے زیادہ بار حرکات ہیں افضل وقت وہ ہے جب سورج کی حرارت میں شدت انا شروع ہو جاتی ہے جیسا کہ حدیث میں ایا ہے کہ

صلاۃ الاوابین حین ترمض الفصال ( صحیح مسلم : 784)

اللہ تعالی کی طرف رجوع کرنے والوں کی نماز کا وقت وہ ہے جب اوٹ کے بچوں کے پاؤں جلنے لگتے ہیں لیکن یہ نماز اس وقت بھی جائز ہے جب ممانعت کا وقت گزرنے کے بعد سورج ایک نیزہ کے برابر بلند ہو جائے اور اذان ظہر سے پہلے زوال شروع ہونے سے تھوڑی دیر پہلے یعنی قریبا نصف گھنٹہ پہلے تک اس نماز کا وقت رہتا ہے۔

ھذا ماعندی واللہ اعلم بالصواب

Share This:

Leave Your Comments

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

التقوى 2023 - كل الحقوق محفوظة